نئے مالی سال یعنی یکم جولائی 2024 سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں و پینشن بینکوں کو بھیجنے کے بجائے براہِ راست انکے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ۔ تمام ملازمین کے IBAN نمبر پر تنخواہیں ڈائریکٹ ٹرانسفر ہونگی۔نئے طریقہ کار کیلئے سسٹم اپگریڈیشن
جلد مکمل ہوگی۔
No comments:
Post a Comment