Friday, January 20, 2023

پنجاب کے ایسے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول جن میں پرائمری پورشن موجود ہے۔ ان پرائمری اساتذہ کی بھی کلاس روم آبرزویشن کی جائے گی اور متعلقہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ان اساتذہ کو اپنے مرکز کی ٹیچر فورم میٹنگز میں بھی مدعو کریں گے۔ مراسلہ جاری۔

 


No comments:

Post a Comment